آپ نے موبائل کیوں خریدا

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Tuesday، 10 June 2008

آپ نے موبائل کیوں خریدا؟

والدین کی کمائی اڑانے کے لئے

اپنی اور اپنی محبوبہ کی نیند اڑانے کے لئے

اپنا وقت برباد کرنے کے لئے

اپنی ضرورت زندگی کے لئے

مس کال

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Tuesday، 10 June 2008

اکثر لڑکیاں اپنے محبوب کو مس کال کیوں کرتی ہیں۔اگر ہہی حال رہا تو تمام کمپنیاں مس کال چارجز بھی لاگو کر دیں گی۔کیا آپ کی گرل فرینڈ بھی آپ کو مس کال کرتی ہے؟

موبائل

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Tuesday، 10 June 2008

موبائل کمپنیوں کے ریٹ دن بدن نیچے آ رہے ہیں خدشہ ہے کہ عنقریب تمام کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔ آپ کے خیال میں فی ریٹ کال چارجز کیا ہونے چائیں۔

کمپیوٹر کے مسائل

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Wednesday، 28 May 2008

اگر آپ کا کمپیوٹر خراب ہے اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے اردو فن میگزین پر کمپیوٹر کے تمام مسائل کا حل موجود ہے۔اپنے مسائل اردو فن پر درج کریں اور لوگوں کے مسائل کے جوابات دیں۔

لطیفے

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Wednesday، 28 May 2008

اگر آپ کو ہنسنے ہنسانے کا شوق ہے تو آپ اردو فن میگزین پر آئیں اور لوگوں کو ہنسائیں۔

مزاحیہ ایس ایم ایس

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Wednesday، 28 May 2008

دنیا بھر میں روزانہ ایک ارب سے زیادہ ایس ایم ایس بھیجے جاتے ہیں ۔ یقینا آپ بھی ایسا کرتے ہوں گے۔ لیکن اگر ایس ایم ایس میں چند دلچسپ الفاظ شامل کر دیے جائیں۔تو آپ کا ایس ایم ایس منفرد کہلائے گا۔ 

اپنے دلچسپ ایس ایم ایس بھیجیں اور دوسروں کے ایس ایم ایس کا لطف اٹھائیں۔

بیوٹی ٹپس

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Tuesday، 27 May 2008

خوبصورت بننا ہر مرد و عورت کا خواب ہے۔اپنے مسائل کا حل جاننے کے لئےاور بیوٹی ٹپس پڑھنے کے لئے  اردو فن میگزین کی مدد حاصل کریں۔

شاعری

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Tuesday، 27 May 2008

اگر آپ شاعر ہیں یا شاعری سے دلچسپی رکھتے ہیں۔تو اردو فن میگزین پر شاعری بھجیں اور دوسروں کی شاعری کا لطف اٹھائیں۔

مزاحیہ شاعری

تحرير کردہ: admin بتاريخ: Tuesday، 27 May 2008

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی شاعری سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہت بکھیر سکتے ہیں تو آپ اردو فن میگزین کے قارئین پر طبہ آزمائی کیجئے۔

 
جملہ حقوق بحق اردوفن میگزین محفوظ ہيں.